انصر زمان خان کی زیر صدارت پریس کلب ایک تعزیتی اجلاس

بدھ 22 نومبر 2017 17:10

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء)بھمبر پریس کلب ایک تعزیتی اجلاس صدرانصر زمان خان کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں راجہ وحید مراد ،چوہدری عاطف اکرم ،راجہ ہارون الرشید،راجہ حبیب الرحمن ،مرزا ندیم اختر ،سعد چوہدری،سجاد چوہدری اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ اطلاعات کیمرہ مین مرزا محمد صغیر کی خوش دامن کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔