وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پرسوں طلب کرلیا

بدھ 22 نومبر 2017 16:21

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پرسوں طلب کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پرسوں( جمعہ کو) طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے صوبائی حکومتوں کے درمیان غیر معمولی مسائل کے اور بین الصوبائی کمیٹی (آئی پی سی سی) اور مشترکہ مفادات کی ذیلی کمیٹیوں کی رپورٹس پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل میں شامل کیے جانے کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا اجلاس میں