جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 نومبر 2017 15:11

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 نومبر 2017ء) : جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ حافظ سعید کو رواں سال 30 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ان کی نظر بندی میں توسیع کی جاتی رہی ۔ ان کی گرفتاری اور نظر بندی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :