وزیر دفاع خرم دستگیر کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کا اظہار

قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے، دہشتگردوں کوکیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے ،ْوزیر دفاع

بدھ 22 نومبر 2017 15:16

وزیر دفاع خرم دستگیر کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) وزیر دفاع خرم دستگیر نے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے، دہشتگردوں کوکیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو خرم دستگیر نے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی ملک کے لیے قربانی رائیگا نہیںجائے گی، قوم اورملک کو اپنے جانثاروںپر فخر ہے، دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے

متعلقہ عنوان :