پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کا رکن منتخب

بدھ 22 نومبر 2017 15:12

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کا رکن منتخب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ،ْنیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔

(جاری ہے)

پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران، عراق، شامل ہیں۔بنگلا دیش اہلیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن نہ بن سکا۔

متعلقہ عنوان :