بحرین کے یوم آزادی کے حوالے سے ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 نومبر 2017 13:54

بحرین کے یوم آزادی کے حوالے سے ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل ..
بحرین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ نبیل ایوب، نمائندہ خصوصی 22 نومبر 2017ء) :بحرین کے یوم آزادی کے حوالے سے ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایونٹ مینیجر قیصر ندیم کا کہنا ہے یہ شو ادھاری پارک میں منعقد ہو گا اور اسکی کوئی ٹکٹ نہیں ہو گی۔ اس ایونٹ میں کھانے پینے کے سٹالز بھی موجود ہوں گے اور سب سے اہم بات پاکستان کے مشہور گلوکار ملکو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ایونٹ مینجمنٹ کے مطابق یہ پروگرام 14 دسمبر شام 5 بجےشروع ہو گا۔

متعلقہ عنوان :