سلمان خان فلم ’’ریس 3‘‘ کے لئے 7 سے 8 کلو وزن کم کریں گے

بدھ 22 نومبر 2017 14:09

سلمان خان فلم ’’ریس 3‘‘ کے لئے 7 سے 8 کلو وزن کم کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’ریس 3‘‘ کے لئے 7 سے 8 کلو وزن کم کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم ’’ریس3‘‘ کے لئے وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے جس کے لئے انہوں نے سپیشل ڈائٹ پلان ترتیب دیا ہے اور وہ روزانہ کی بنیاد پر ورک آئوٹ اور ورزش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں انہیں اپنے کردار کے لئے سات سے آٹھ کلو وزن کم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :