مانسہرہ کے نئے ڈی پی او ندیم شہزاد بخاری نے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

بدھ 22 نومبر 2017 13:56

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) مانسہرہ کے نئے ڈی پی او ندیم شہزاد بخاری نے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ چوہدری احسن سیف الله بطور ڈی پی او مانسہرہ خدمات سرانجام دے رہے تھے جنہیں مانسہرہ سے پشاور تبدیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے نئے ڈی پی او ندیم شہزاد بخاری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے، ان سے قبل چوہدری احسن سیف الله بطور ڈی پی او مانسہرہ خدمات سرانجام دے رہے تھے جنہیں مانسہرہ سے پشاور تبدیل کر دیا گیا ہے، ندیم شہزاد بخاری نے ڈی پی او مانسہرہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد کام شروع کر دیا ہے۔