پی آئی اے پرواز میں فلائٹ سیفٹی کی خلاف ورزی سامنے آگئی
بدھ 22 نومبر 2017 13:36
(جاری ہے)
لیکن پی آئی اے حکام نے فلائٹ سیفٹی کے ان تمام قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے 16 گھنٹے کی نان اسٹاپ پرواز پر 87 وہیل چئیر مسافر سوار کرالئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کو کوئی ہنگامی صورتحال پیش آجائے تو وہیل چئیر استعمال کرنے والے 87 معزور، ضعیف اور بیمار مسافروں کو آخر کسی طرح بروقت طیارے سے باہر نکالا جاسکتاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ سیفٹی کی اس نوعیت کی خلاف وزری پی آئی اے میں معمول بن گئی ہے، 29 اکتوبر کو پی آئی اے کی امریکا کیلئے آخر پرواز پی کے 712 جو نیویارک سے لاہور آئی اس پر بھی 85 وہیل چئیر مسافر سوار تھے۔دلچسپ بات یہ کہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2 انسپکٹرز بھی اس پرواز پر موجود تھے، لیکن فلائٹ سیفٹی کی اس سنگین خلاف ورزی پر انھوں نے بھی آنکھیں بند رکھیں،حالانکہ سی اے اے قوانین میں بھی بوئنگ 777 طیارے میں صرف 10 وہیل چئیر مسافروں کو سوار کرانے کی اجازت ہے۔ادھر پی آئی اے ترجمان کا موقف ہے کہ بعض مسافر کسٹم اور ایمیگریشن میں سہولت کے لئے ویل چیئرکا مطالبہ کرتے ہیں، اور اکثر مسافر چل کر طیارے میں جاتے اور باہر آتے ہیں، ویل چیئر طیارے کیباہر دی جاتی ہے۔ترجمان کی وضاحت کے باوجود یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ مسافر ٹکٹ خریدتے ہوئے وہیل چئیر کا اندراج کراتے ہیں تو حفاظتی قوانین کے خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک پرواز پر 10 سے زیادہ وہیل چئیر مسافروں کو ٹکٹ کیسے جاری ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.