قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے،

دہشتگردوں کوکیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے وزیر دفاع خرم دستگیر کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت

بدھ 22 نومبر 2017 13:27

قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے، دہشتگردوں کوکیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو خرم دستگیر نے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی ملک کے لیے قربانی رائیگا نہیںجائے گی، قوم اورملک کو اپنے جانثاروںپر فخر ہے، دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔