بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال شیر میانداد کا یورپ کا کامیاب دورہ

بدھ 22 نومبر 2017 12:50

بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال شیر میانداد کا یورپ کا کامیاب دورہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال شیر میانداد کا یورپ کا کامیاب دورہ،شیر میانداد نے ناروے،فرانس میں اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیر میانداد نے پاکستان واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ بہت کامیاب رہا ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے انہیں ہمیشہ محبت ہی ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :