تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے جی بی حکومت بھر پور کردارادا کریگی‘حاجی حیدر خان
بدھ 22 نومبر 2017 12:41
(جاری ہے)
داریل گیال بالا کے دورے کے موقع پر مڈل سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان کے تعلیمی مسائل سے آگاہ ہے اور قومی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور کردارادا کریگی۔
تقریب میں علاقے کے عمائدین حاجی عبدالوہاب ،رحمت ولی،نور اللہ ،مسعود کریم کے علاوہ ایس ایم سی کے ممبران بھی شریک تھے۔حیدر خان نے مڈل سکول کو اپ گریڈ کرنے اور سکول تک لنک روڈ کی تعمیرسمیت سکول میں 4باتھ روم تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا‘ صوبائی وزیرنے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.