کراچی ،کورنگی کے مکان سے 3 لاشیں برآمد

بدھ 22 نومبر 2017 12:08

کراچی ،کورنگی کے مکان سے 3 لاشیں برآمد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) کے علاقے کورنگی کے الیاس گوٹھ میں ایک مکان سے دو خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کوایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا، علی نے اہلیہ ثریا اور سوتیلی بیٹی عائشہ کو قتل کرکے خودکشی کی۔ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ واقعے میں 6 سال کی ردا بھی زخمی ہوئی، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :