بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود بھی معجزاتی طور پر بچ گیا

بدھ 22 نومبر 2017 11:39

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود بھی معجزاتی طور پر بچ گیا
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22نومبر2017ء) :جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،بھارتی راست اتر پردیش میں ایک نواجون ٹرین آنے کے ڈر سے جلدی سے پٹری کراس کرنے لگا کہ دونوں پٹریوں کے بیچ گر گیا اوپر سے ٹرین آ گئی لیکن نوجوان پٹریوں کے بیچ لیٹ گیا اور معجزاتی طور پر محفوظ رہا ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق نوجوان جب گرا تو وہ چیختا رہا دوسری طرف کھڑے افراد مدد کرنے سے قاصر رہے ۔ٹرین گزرنے کے بعد لوگوں نے آگے برھ کر نوجوان کو اٹھایا تو دیکھ کر حیران رہ گئے اس کو خراش تک نہیں آئی تھی اور مکمل طور پر محفوظ رہا ۔نوجوان نے ز ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

متعلقہ عنوان :