التوفیق کیس کے فیصلے میں نواز شریف ملزم نہیں ۔ گواہ مظہر رضا بنگش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 نومبر 2017 11:08

التوفیق کیس کے فیصلے میں نواز شریف ملزم نہیں ۔ گواہ مظہر رضا بنگش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 نومبر 2017ء) : سابق وزیر اعظم نواز شریف آج اسلام آباد میں جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت میں خواجہ حارث نے گواہ مظہر رضا بنگش پر جرح کی ۔

(جاری ہے)

مظہر رضا بنگش نے عدالت میں جرح کے دوران بیان دیا کہ التوفیق کیس کے فیصلے میں نواز شریف ملزم نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی نے نواز شریف کو کوئی سروس نہیں  دی، کمپنی کے مندرجات پر بات نہیں کروں گا۔

متعلقہ عنوان :