سندھ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 22 نومبر 2017 10:34

سندھ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22نومبر۔2017ء) حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر یکم دسمبر بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :