مسلم لیگ ن کی بد معاشیہ عنقریب منتقی انجام تک پہنچنے والی ہیں ، ڈاکٹر شاہد مسعود

بدھ 22 نومبر 2017 10:12

مسلم لیگ ن کی بد معاشیہ عنقریب منتقی انجام تک پہنچنے والی ہیں ، ڈاکٹر ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22نومبر2017ء) :تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عدالت جس کو نا اہل کر رہی ہیں مسلم لیگ ن والے ہر صورت میں اسے اہل بنانے پر تلے ہوئے ہیں یہ بدمعاشیہ بد جلد منتقی انجام تک پہنچنے والی ہیں ۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن والے خود کو چھرا مار کر خودکشی کرنے جا رہیں ہیں۔

(جاری ہے)

جو لوگ قومی اسمبلی میں بد معاشیاں کر رہے ان کے چہرے پر پٹکار نظر آ رہی تھی عنقریب وہ عوام سے جوتے کھانے والے ہیں عوام ان کو جوتے مارے گی ،اسحاق ڈار نے ملکی خزانے کو بڑا نقصان پہنچایا ہے اور اپریل 2018ء میں پاکستان کا ملکی خزانہ خالی ہو جائے گا ۔ان کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ ملک کو چلا سکیں ۔مسلم لیگ ن کے سب لیڈر نا اہل شخص کو اہل کروا کر جو رس گلے کھا رہے ان کو توڑے عرصے میں پتہ چلا جائے گا جب ان کی پولیس ہی ان جوتے مارے گی ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :