نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان اعتماد مثالی ہے، خواجہ آصف

منگل 21 نومبر 2017 23:13

نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان اعتماد مثالی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان اعتماد مثالی ہے، اپنے ایک بیا ن میں خواجہ آصف نے کہا کہ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن نوازشریف کوشہبازشریف پراعتمادکاکہہ رہے تھے دونوں بھائیوں کے درمیان اعتماد مثالی ہے۔

(جاری ہے)

اس اعتماد کا مظاہرہ چند روز قبل ٹی وی اسکرینوں پر بھی کیا گیا تھا،پی ٹی آئی رہنمااپنے بھائی کیساتھ اعتماد کی سطح سے متعلق بتائیں۔

متعلقہ عنوان :