ْسکھر، جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں( کل)سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی منعقد ہو گی

منگل 21 نومبر 2017 22:54

سکھر۔ 21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں( کل) مورخہ 22 نومبر 2017ء بروز بدھ کی دوپہر 2:30 بجے چوک گھنٹہ گھر پرسالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی منعقد ہو گی، جاری کرد ہ اعلامیہ کیمطابق ممتاز عالم دین مفتی محمد ابراہیم قادری و دیگر علمائے کرام و مذہبی رہنما سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی میں شرکت اور خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :