وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کل پریس کانفرنس کرینگے

منگل 21 نومبر 2017 22:30

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کل پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں کل ( بدھ ) دوپہر ڈیڑھ بجے پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

رانا ثناء اللہ خاں 23نومبر سے شروع ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے بارے میڈیا کو بریفنگ دیں گے ۔