سراج الحق 23 نومبر کو منصورہ میں فاٹا و قبائلی علاقہ جات کے مشران و قبائلی زعما کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے

منگل 21 نومبر 2017 22:07

سراج الحق 23 نومبر کو منصورہ میں فاٹا و قبائلی علاقہ جات کے مشران و قبائلی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 23 نومبر کو منصورہ میں فاٹا و قبائلی علاقہ جات کے مشران و قبائلی زعما کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے ۔

(جاری ہے)

استقبالیہ تقریب میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے جاری تحریک کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :