صوبے کے ہزاروں سکولوں میں 36ہزار اضافی کمروں کی تعمیر کے پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے‘شہباز شریف
قوم کے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہرطرح کے وسائل حاضر ہیں،قوم کے مستقبل کو بہتر تعلیمی سہولتوںکیلئے وسائل کی فراہمی سود مند سرمایہ کاری ہے تعمیر شدہ کمروں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بعدیہ کمرے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اورمتعلقہ ڈپٹی کمشنر کے سپرد کیے جائیں گے‘وزیر اعلی پنجاب
منگل 21 نومبر 2017 21:30
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیرمیں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اورتعمیر شدہ کمروں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بعدیہ کمرے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اورمتعلقہ ڈپٹی کمشنر کے سپرد کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اضافی کمروں کی تعمیر کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔منصوبے پر تیزرفتاری سے کام کیا جائے۔ صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور افسران نے ماڈل ٹاؤن سے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی جبکہ چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعمیرات و مواصلات سول سیکرٹریٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.