ن لیگی ارکان کوجمہوریت کا تمسخراڑانےپرسرشرم سےجھکا لینے چاہئیں،عمران خان
نااہلی کے باوجود نوازشریف کوپارٹی سربراہ رکھنےکی منظوری دی،ن لیگ نےقوم کو پیغام دیا کہ کرپٹ ہونے میں کوئی برائی نہیں،نوازشریف کو قانون سے بالا ترثابت کر نے کی کوشش کی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کاردعمل
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 نومبر 2017 20:44
(جاری ہے)
جبکہ آئین میں ہے کہ نااہل شخص پارٹی کاسربراہ نہیں بن سکتا۔
واضح رہے قومی اسمبلی کی اکثریت سے فیصلہ دیاہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف پارٹی کے سربراہ رہیں گے،قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی کانااہل شخص کوپارٹی صدرنہ بنانے کابل مستردکردیا،ایوان میں 163ارکان نے اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت جبکہ 98ارکان نے حمایت میں ووٹ دے دیا،تاہم ظفراللہ جمالی نے حکومت کے خلاف ووٹ دیا۔ اسپیکر سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس ہوا۔جس میں پیپلزپارٹی نے الیکشن ترمیمی بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش کیا۔بل پرایوان میں رائے شماری کروائی گئی ۔حکومتی اور اتحادی ارکان کی اکثریت نے بل مسترد کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.