شہباز شریف نے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کو ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ جدوجہد کرنے کی پیشکش کردی
سمو گ کی بنیادی وجوہات گاڑیوں ،صنعتوں کا دھواںاور بڑے پیمانے پر چاول کی فصل کی باقیات کو جلانا ہیں‘وزیر اعلی پنجاب کا خ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کو خط
منگل 21 نومبر 2017 21:14
(جاری ہے)
یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سموگ شہریوں خاص طور پر بچوں اور بوڑھوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس سے گندم اور آلو کے علاوہ دیگرفصلوں پر بھی برے اثرات مرتب ہوتے ہیںجبکہ سموگ بڑے پیمانے پر ٹریفک حادثات کا مئوجب بھی بنتا ہے۔
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کے نام خط میں شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ سمو گ کی بنیادی وجوہات گاڑیوں ،صنعتوں کا دھواںاور بڑے پیمانے پر چاول کی فصل کی باقیات کو جلانا ہیں۔ سموگ میں اضافہ اب علاقائی مصیبت بن گیا ہے اور اس نے دہلی سے لاہور تک دونوں صوبوں کے کئی شہروں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔دونوں صوبوں کی قیادت کو اس مسئلے سے نپٹنے کے لئے سائنسی اور معاشی طور پر نپٹنا ہوگا۔میرا یہ یقین ہے کہ دونوں صوبوں کو مل کر ایسے معاشی او رٹیکنالوجی کے طریقے اپنانا ہوں گے تاکہ چاول کی فصل کی باقیات کو جلانے کی ضرورت پیش نہ آئے ۔میں آپ کو سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے علاقائی تعاون کے ذریعے انتظامات کرنے کی دعوت دینا چاہوں گا۔ آئیں ہم دونوں صوبوں کے عوام کا مستقبل بچانے کے لئے مل کر کام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.