چیئرمین سینیٹ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رواں سیشن ..
تازہ ترین : 1
چیئرمین سینیٹ  کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ..

چیئرمین سینیٹ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رواں سیشن میں چھٹی کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2017ء)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رواں سیشن میں چھٹی کی درخواست منظور کر لی۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بطور وزیر بوجہ علالت قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے چھٹی کی درخواست جمع کرائی گئی تھی جو سپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 21:13:24

اپنی رائے کا اظہار کریں