وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چلی کے سفیر جین پائول تارود کی خیرسگالی ملاقات
مختلف امورپر تبادلہ خیال
منگل 21 نومبر 2017 20:24
(جاری ہے)
وزیراعظم نے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چلی کے درمیان مختلف فورموں پر تعاون سے عبارت خوشگوار تعلقات استوار ہیں۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر تجارت اور اقتصادی تعاون پر زور دیا۔ سفیر نے ملاقات پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں اپنے دوروں کے دوران انہوں نے پاکستان میں بالخصوص انفراسٹرکچر کی ترقی، سیکورٹی کی بہتر صورتحال اور معیشت کی کارکردگی کے حوالہ سے مثبت تبدیلیاں دیکھی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.