وزیر دفاع خرم دستگیر کی اسلام آباد میں کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

منگل 21 نومبر 2017 20:13

وزیر دفاع خرم دستگیر کی اسلام آباد میں کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہل خانہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) وزیر دفاع خرم دستگیر نے منگل کو اسلام آباد میم کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہل خانہ سے ملاقات انہوں نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ بہادر مسلح افواج وطن کے دفاع کے لیے جانوں کی قربانی دے رہے ہیں اور یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان اپنی طرف سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنائے اور دہشتگردوں کی پاکستان امد روکے۔