بلاول بھٹو زرداری سے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات

منگل 21 نومبر 2017 20:04

بلاول بھٹو زرداری سے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہائوس میں ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اسمبلی میں ہونے والی قانون سازی کے حوالے سے بریف کیا اور بتایا کہ سندھ اسمبلی نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔