ملتان: فرائض میں غفلت پرلائن سپرنٹنڈنٹ معطل

منگل 21 نومبر 2017 20:01

ملتان۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء)ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈیرہ غازی خان ڈویژن فرقان زکریا نے فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر سیکنڈ سب ڈویژن ڈی جی خان کے لائن سپرنٹنڈنٹ سیکنڈ خالد محمود پتافی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ڈیرہ غازی خان آپریشن سرکل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔