اللہ کا شکر ہے! مریم نواز نے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی

منگل 21 نومبر 2017 19:29

اللہ کا شکر ہے! مریم نواز نے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21نومبر2017ء) اللہ کا شکر ہے! مریم نوازشریف نے لیگی کارکنوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نوازشریف کا اپوزیشن میں انکے والد میاں محمد نوازشریف کیخلاف بل مسترد ہونے پر کہنا تھا کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

مریم نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ ہم عاجزی سے سجدہ شکر بھی ادا کرتےہیں۔ جبکہ دوسرے پیغام میں مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ ہر قسم کے دباو اور دھمکیوں کے باوجود نوازشریف کیساتھ ثابت قدم رہنے والوں کو سلام پیش کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :