وزیردفاع خرم دستگیر کی کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات ،ْ جنید شہید کی قبر پر حاضری دی ،ْ پھول چڑھائے

منگل 21 نومبر 2017 19:15

وزیردفاع خرم دستگیر کی کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات ،ْ ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) وزیردفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور جنید شہید کی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

(جاری ہے)

منگل کو میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی، وزیردفاع نے کیپٹن جنید حفیظ کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا ،ْوزیر دفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کی قبر پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔

متعلقہ عنوان :