وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

سینئر رہنمائوں سمیت 150 سے زائد اراکین کی شرکت

منگل 21 نومبر 2017 19:10

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس میں سینئر رہنمائوں چوہدری نثار علی خان‘ رانا تنویر حسین سمیت 150 سے زائد اراکین نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا اور اجلاس کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔