قصور ، 37سالہ شخص نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

منگل 21 نومبر 2017 18:47

قصور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء)رسولنگر قصور کے قریب 37سالہ شخص نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کھارا گائوں کا رہائشی جاوید مسیح کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے بیوی سے روز روز کے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر رسولنگر کے قریب واقع ریلوے پھاٹک کے قریب آیا اور ٹرین کا انتظار کرتا رہا اور جیسے ہی قصور سے لاہور جاتی ہوئی ٹرین آئی اس کے آگے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔