آئی جی پنجاب نے 2پولیس افسران کے تقر و تبادلے کر دیئے

منگل 21 نومبر 2017 18:24

آئی جی پنجاب نے 2پولیس افسران کے تقر و تبادلے کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 2پولیس افسران کے تقر و تبادلے کر دیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر مختار راجپوت کو ڈی پی لیہ تعینات اور کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کو ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :