قومی اسمبلی ،ْ زاہد حامد اور ظفر اللہ جمالی سب سے پہلے ایوان میں آئے

منگل 21 نومبر 2017 18:14

قومی اسمبلی ،ْ زاہد حامد اور ظفر اللہ جمالی سب سے پہلے ایوان میں آئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور سابق وزیراعظم ظفر اللہ خان جمالی منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سب سے پہلے ایوان میں آئے۔

(جاری ہے)

ایوان آمد کے بعد وفاقی وزیر قانون نے سابق وزیراعظم کے ساتھ مصافحہ کیا اور ان کے ساتھ گفتگو کی۔