سرگودھا فیصل آباد روڈ پر تیررفتار ٹرک کی موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر ،بیوی جاں بحق ،میاں زخمی

منگل 21 نومبر 2017 17:43

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) سرگودھا فیصل آباد روڈ پر تیررفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق اور میاں زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :