اسپیکرایازصادق کا کینسرکی بیماری کے باجوداجلاس میں شرکت پررجب بلوچ کاشکریہ
اسحا ق ڈارکی درخواست بیماری منظور،ن لیگی ارکان اور اتحادی اکثریت میں موجود،اپوزیشن ارکان کی تعداد معمول سے کم، آج کچھ ایسے ارکان بھی ہیں جوشدید علالت کے باجود اجلاس میں شریک ہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 نومبر 2017 17:02
(جاری ہے)
اسپیکرقومی اسمبلی نے رجب بلوچ کی قومی اسمبلی میں اجلاس میں شرکت پرشکریہ اداکیا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کی حاضری بھی معمول سے کم ہے۔اجلاس میں مسلم لیگ ن کے 170ارکان،ن لیگ کے اتحادیوں جے یوآئی 13، فنکشنل 5اور کے پی میپ 3،اپوزیشن میں پیپلزپارٹی ارکان کی تعداد47، تحریک انصاف کی تعداد33،مسلم لیگ ق اور اے این پی 2ارکان،جماعت اسلامی 4،ایم کیوایم ،24،قومی جمہوری وطن پارٹی اور اے پی ایم ایل کے ایک ایک رکن نے شرکت کی۔اجلاس میں پیپلزپارٹی الیکشن بل 2017ء پیش کرے گی۔ جس میں کسی نااہل شخص کے پارٹی صدربننے کے حق یا خلاف ووٹ ڈالیں جائیں گے۔اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت آج مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا۔جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی ارکان کوہدایت کی ہے کہ آج اپوزیشن کابل کسی صورت پاس نہ ہونے دیں۔ ووٹنگ کے دوران تمام ارکان ایوان میں حاضری یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.