نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، شہد کی مکھیوں کا گرائونڈ میں حملہ

منگل 21 نومبر 2017 17:11

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کے 11ویں روزکھیلے جانیوالے پہلے میچ میںلاہور ریجن (وائٹس) کی بیٹنگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب شہد کی مکھیاں گراونڈ میں آ گئیں اور کھلاڑیوں کو میچ روک کر زمین پر لیٹنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :