وزیردفاع کی کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات،

جنید شہید کی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے

منگل 21 نومبر 2017 16:52

وزیردفاع کی کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات،
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) وزیردفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی، خرم دستگیر جنید شہید کی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ، وزیردفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید شہید کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی، وزیردفاع نے کیپٹن جنید حفیظ کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا، وزیر دفاع خرم دستگیر نے کیپٹن جنید حفیظ شہید کی قبر پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔

متعلقہ عنوان :