سرگودھا کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں تدفین کرنے سے ڈرنے لگے

منگل 21 نومبر 2017 15:53

سرگودھا کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں تدفین کرنے سے ڈرنے لگے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21نومبر2017ء ):سرگودھا کے قبرستان میں ہزاروں نیولوں نے گھر کر لیا ہے اور وہاں کے رہائشی لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں دفنانیں سے ڈر رہے ہیں ۔رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جب ہم اپنے پیاروں کی لاشیں تدفین کر دیتے ہیں تو نیولے قبروں میں گھس کر مردوں کا گوشت کھاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

قبرستان میں اس قدر نیولے ہیں کہ لوگ قبرستان میں دن کو بھی آنے سے ڈر رہے ہیں۔رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ حرکت میں نہیں آ رہی اس لئے ہم نے خود ہی نیولوں کو پکڑنا شروع کر دیا ہے تا کہ ان کے پیاروں کی لاشوں کی بے حرمتی نہ کی جائے ۔علاقہ مقین نے اپنی مدد آپ کے تحت 50سے زاہد نیولے پکڑ لئے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں