نواز شریف کل پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرینگے

منگل 21 نومبر 2017 16:02

نواز شریف کل پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کل ( بدھ) کے روز غیر رسمی مشاورتی اجلاس پارٹی رہنمائوں سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، عوامی رابطہ مہم اور اور آئندہ کے حوالے غوروخوض کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :