کراچی پولیس کی اتحاد ٹائون میں تلاشی کی کارروائی،3 ملزمان گرفتار

منگل 21 نومبر 2017 15:56

کراچی پولیس کی اتحاد ٹائون میں تلاشی کی کارروائی،3 ملزمان گرفتار
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) اتحاد ٹائون پولیس نے محمد خان کالونی میں چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان محمد گل،شیرمحمداور رید ولی خان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین پستول برآمد ہوئے۔ ملزمان کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :