یونان سے ڈی پورٹ ہو نے والے ملزمان کو 20 ،20 ہزار جرمانہ کی سزا

منگل 21 نومبر 2017 15:42

یونان سے ڈی پورٹ ہو نے والے ملزمان کو 20 ،20 ہزار جرمانہ کی سزا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) سینٹرل عدالت کی جج نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والی پندرہ پاکستانیوں کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان کو 20 ،20 ہزار جرمانہ اور تاوقت عدالت برخاست قید کی سزا کا حکم سنایا ہے مذکورہ افراد کو ایف آئی اے کے امیگریشن سرکل نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب یہ افراد یونان سے ڈی پورٹ ہو کر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے ان افراد کی گرفتاری کے بعد انہیں جیل بھیج دیاگیا جبکہ ایف آئی اے نے ان ملزمان کو گزشتہ روز عدالت میں کیا ۔

متعلقہ عنوان :