Live Updates

عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کے لئے چوتھے مرحلے میں پنجاب میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

منگل 21 نومبر 2017 15:36

عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کے لئے چوتھے مرحلے میں پنجاب میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کے لئے چوتھے مرحلے میں پنجاب میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کے چوتھے مرحلے کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ عمران خان 24 نومبر کو حافظ آباد‘ 26 نومبر کو مانسہرہ ‘ 3 دسمبر کو چشتیاں ‘ 4 نومبر کو لیہ ‘ 10 دسمبر کو شیخوپورہ جبکہ 18 دسمبر کو جڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے الیکشن 2018 کی مہم کو تیز کرنے کے لئے عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کا اعلان کیا ۔ ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :