عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی میںمقدمات کی سماعت جا ری

منگل 21 نومبر 2017 15:27

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی نے عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پرمقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ کی منظور ی دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

رجسٹرار عدالت العالیہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی اور جسٹس صداقت حسین راجہ جج عدالت العالیہ20-11-2017تا25-11-2017عدالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پر مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :