فلم سٹار مہک نور اور قیصر پیا کے ڈرامہ ’’بلو ٹھمکا لگا ‘‘نے 4دنوں میں40لاکھ سے زائد کا بزنس کر لیا

منگل 21 نومبر 2017 14:23

فلم سٹار مہک نور اور قیصر پیا کے ڈرامہ ’’بلو ٹھمکا لگا ‘‘نے 4دنوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) فلم سٹار مہک نور اور قیصر پیا کے ڈرامہ ’’بلو ٹھمکا لگا ‘‘نے 4دنوں میں40لاکھ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور کے تماثیل تھیٹر میں جاری مذکورہ ڈرامہ کے ڈائر یکٹر نسیم وکی ہے جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں نگار چوہدری ‘فیروز علی اور وردہ پر فارم کر رہی ہے اور ڈرامے میں مہک نور کے ساتھ قیصر پیا اور اداکار گلفام بھی گانا’’بلو ٹھمکا لگا ‘‘پر پر فارم کر رہے ہیں اور شائقین کی بھر پور توجہ کی وجہ سے ڈرامے نے صرف چار دنوں میں چالیس لاکھ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :