ڈی پی او ایبٹ آباد نے جناح آباد چوکی کے انچارج کو تبدیل کردیا

منگل 21 نومبر 2017 13:09

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) ڈی پی او ایبٹ آباد سید اشفاق انوار نے جناح آباد چوکی کے انچارج اختر زمان کو تبدیل کرکے پی او ایف چوکی حویلیاں تعینات کردیا ہے۔ اے ایس آئی نازک جناح آباد چوکی کے نئے انچارج تعینات کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اے ایس آئی نازک کو پی ایف او چوکی سے تبدیل کر کے جناح آباد چوکی کا انچارج تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ جناح آباد چوکی کے انچارج اختر زمان کو پی او ایف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ منشیات فروشوں نے جناح آباد کی حدود میں ڈھیرے جما لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :