مالاکنڈمیں چارروزہ پولیو مہم کاآغاز

منگل 21 نومبر 2017 12:53

مالاکنڈمیں چارروزہ پولیو مہم کاآغاز
مالاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) مالاکنڈ ڈویژن میں چاروزہ پولیو مہم کاآغاز ہوگیا‘ ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ سلیمان خان لودھی نے ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ میں بچے کو پولیو قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کردیا‘ ڈی سی چترال ارشاد سدھر‘اے ڈی سی نعیم‘ اے سی خرم پرویز‘ ڈی ایچ او ڈاکٹر وکیل ‘ای پی آئی کوارڈینیٹر مراد ‘پی ای او ڈاکٹر مزمل ‘ایل ایچ ڈبلیو کوارڈنیٹر ڈاکٹر صغیر اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر سراج بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :