وزیر قانون آج استعفی دینے کا اعلان کر سکتے ہیں

منگل 21 نومبر 2017 11:16

وزیر قانون آج استعفی دینے کا اعلان کر سکتے ہیں
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21نومبر2017ء) :وزیر قانون زاہد حامد آج استعفی کا اعلان کر سکتے ہیں قومی مفاد میں اہم فیصلہ ہونے کا امکان ہے ۔زاہد حامد نے کل اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر میرے استعفی دینے سے مسئلہ ہو سکتا ہے تو میں استعفی دے دوں گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق زاہد حامد آج کسی بھی وقت اپنے استعفی کا اعلان کر سکتے ہیں لیکن ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ تحریک لبیک کا فیض آباد کے دھرنے میں آج بریک تھرو کا امکان ہے امید ہے کہ تمام مسلئے کو خوش اصلوبی کے ساتھ کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ تحریک لبیک کا 16روز سے ختم نبوت کے آئین میں ترمیم کے حوالے سے دھرنا جاری ہے۔ 

 

متعلقہ عنوان :