چین میں5 ٹانگوں والے بچھڑے کی پیدائش

منگل 21 نومبر 2017 01:50

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) شمال مشرقی چین کے صوبے بائی لانگ جیانگ کے شہر مولنگ میں انوکھے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی چار نہیں پانچ ٹانگیں ہیں۔

(جاری ہے)

پانچویں ٹانگ اس کے پیٹھ پر لگی ہوئی ہے۔ فارم کے مالک نے کہا ہے کہ پانچویں ٹانگ کی وجہ سے بچھڑے کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔وہ اس بچھڑے کو چڑیا گھر بھیجنے کے خواہشمند ہیں۔

متعلقہ عنوان :